ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
دستہ بندی
سوال کيجيئے
قرآن کريم
حديث شريف
عقائد
فقہ
اخلاق
ادبيات
متفرقہ
خواتين
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
916
اگر بھول کر نماز کے بعض اجزاء کو دوسرے اجزاء کى جگہ بجا لائے يا اثنائے نماز ميں اس کى نظر کسى چيز پر پڑ جائے يا بھولے سے کچھ کہہ دے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟ اور اس پر کيا واجب ہے؟
917
اگر ثابت ہوجائے کہ بعض فقہاء مختلف مسائل ميں اعلم ہيں يعنى ان ميں سے ہر ايک خاص مسائل ميں اعلم ہو تو کيا مختلف احکام ميں ان مختلف فقہاء کى تقليد کى جا سکتى ہے ؟
918
اگر جلق کے سبب سے مني خارج هوتي هے اوراس کے اس قدر روحي و حسماني نقصان ده او برے اثرات هيں، ازدواج ميں بھي يهي مايع نکلتا هے، پس ازدواج ميں اس کے جسماني نقصانات کيوں نهيں هيں؟
919
اگر حاملہ عورت دانتوں اور مسوڑهوں کے علاج پر مجبور ہو اور اسپيشلسٹ کى تشخيص کے مطابق آپريشن کى ضرورت ہو تو کيا اس کے لئے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے؟ جبکہ يہ بات بھى معلوم ہے کہ دوران حمل بے ہوشى اور ايکس ...
920
اگر حرام مال کسى شخص کے مال سے مخلوط ہو جائے تو اس مال کا کيا حکم ہے اور اس کے حلال کرنے کا کيا طريقہ ہے؟ اور حرمت کے علم يا عدم علم کى صورت ميں اس کو کيا کرنا چاہيے؟
921
اگر حشفہ (ختنہ گاہ) کى مقدار تک دخول ہو ليکن منى خارج نہ ہو اور عورت بھى لذت کے آخرى مرحلے تک نہ پہنچے تو کيا غسل جنابت صرف عورت پر واجب ہوگا يا صرف مرد پر يا دونوں پر ؟
922
اگر حضرت آدم {ع} خطا کے مرتکب نه هوتے اور زمین پر نه آتے ، تو کیا اُن کی ذریت ابھی تک بهشت میں هوتی؟
923
اگر حضرت آدم {ع} خطا کے مرتکب نه هوتے اور زمين پر نه آتے ، تو کيا اُن کي ذريت ابھي تک بهشت ميں هوتي؟
924
اگر حق حضانت(پرورش کرنے کا حق) قانون پر عمل کرنے سے دوسرا فريق
925
اگر حمل کے دوران عورت کو تھوڑا سا خون آ جائے ليکن اس کا حمل ساقط نہ ہو تو کيا اس پر غسل واجب ہے يا نہيں؟ اور اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟
926
اگر حکومت شہداء کى اولاد کے لئے کوئى زمين يا مال مختص کرے اور وہ اشياء ان کے نام کر دى جائيں ليکن بچوں کے ولى نے کاغذات پر دستخط کرنے سے انکار کر ديا۔ کيا حاکم بچوں کے لئے ولى ہونے کے لحاظ سے مذکورہ عمل ...
927
اگر حکومت کے اعلان رؤيت ہلال کو تسليم کرنا جائز ہو اور وہ اعلان دوسرے ملکوں کے ثبوت ہلال کے لئے علمى معيار بن جائے تو کيا اس حکومت کا اسلامى ہونا شرط اور ضرورى ہے يا ظالم و فاجر حکومت کا اعلان بھى ثبوت ...
928
اگر خاتم کے معني زينت يا ختم کرنے والے {خاتم النبيين} هو، تو کيا يه اس کي دليل هے که پيغمبراکرم{ص} کے بعد کوئي رسول بھي نهيں آئے گا؟
929
اگر خاتم کے معنی زینت یا ختم کرنے والے {خاتم النبیین} هو، تو کیا یه اس کی دلیل هے که پیغمبراکرم{ص} کے بعد کوئی رسول بھی نهیں آئے گا؟
930
اگر خداوند متعال لامتناهي هے اور هر جگه کو اس نے بھرديا هے تو باقي مخلوقات کي حالت کيا هے؟
پہلے ← 1
پچھلا
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
اگلے
346 → آخری